Urdu Tech Loop

Created By Muhammad Hammad

زمین اور آسمان نے چھ دن کیوں لگا ئے وجود لینے کے لئے Decoding the Six-Day Creation

چھ دن کی تخلیق کا راز: سراب کی کائنات کی جستجو

 زمین اور آسمان نے چھ دن کیوں لگا ئے وجود لینے کے لئے....؟؟؟؟

حالانکہ رب تو کن کہتا ہے اور کام ہو جاتا ہے.
۔۔ زمین اور آسمان چھ دن میں بنے یا نو دن میں.....
ہمارا اس سے کیا تعلق ہے بن گئے تو بن گئے ۔۔۔
قرآن میں بتانے کی کیا ضرورت ہے اور پھر کئی مرتبہ بتانے کی کیوں ضرورت ہے ۔۔؟؟ ؟؟؟
" چھ "کا مطلب تکمیل اور کامیابی ہوتا ہے.....
یہ کائنات موجود ہی نہیں ہے یہ سب سراب ہے.
یہ 6D گیم ہے.... جس میں ہر جانب ہم کچھ نہ کچھ دیکھ رہے ہیں..... یہ سب دھوکہ ہے.
جیسے بچوں کی گیم ائی ہے 3D.... یعنی آج کل جیسے تصاویر ہیں 4D.
ہم جس عمارت کو سجدہ کرتے ہیں وہ بھی 6D ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
انگریز Day کو D بولتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ دنیا کی واحد کتاب ہے جو اتنی سچی ہے کہ ترجمہ بھی کرلو یا صرف بول کر سنو.... یہ سچ ہے ۔۔ کیونکہ یہ دنیا 6D دنیا ہے ۔۔۔ اصل میں وجود ہی نہیں رکھتی ۔۔۔۔ صرف illusion ہے یعنی ہونے کا خیال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قرآن میں ہے کہ.....
ہم نے یہ کائنات چھ دن میں پیدا فرمائی حدیث اور قرآن کو ملا کر پڑھیں تو معلوم ہوا کہ یہ six dimension illusion چھ جہتی سراب ہے....
جس کا کوئی وجود نہیں مکھی کے پر کے برابر بھی کوئی حیثیت نہیں.
اب ہم ایک مثال لیتے ہیں کہ ہم کعبے کے سامنے کھڑےہیں ہمیں کیا معلوم کہ دائیں اور بائیں سےکیا مراد ہے ۔۔۔
جی ہاں یہ مسئلہ ہے ۔
۔ سب سے پہلے ہم نے یہ دیکھنا ہے آسمان سے آئی چیز کون سی ہے ۔۔۔ کتابوں میں لکھا ہے کہ حجر اسود ہے ۔
۔ اور پھر ہمیں یہ جاننا ہوگا کہ کعبہ کا معتبر ترین حصہ کون سا ہے تو معلوم ہوگا حجر اسود.
کیونکہ ہم پتھر کو نہیں چومتے لوکیشن کو چومتے ہیں Dimension کو چومتے ہیں..... کیونکہ ہونے کی اصل بنیاد Dimension کہلاتی ہے ۔۔
اب سوال ایک اور جنم لیتا ہے کہ سب سراب ہے تو اصل کیا ہے ۔۔۔؟ ؟؟
سورت روم کی 22 ویں آیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہم انگریزوں سے پوچھتے ہیں کہ وہ دن اور dimension کے لئے منہ سے کیا الفاظ نکالتے ہیں ۔۔
وہ کہتے ہیں دن کے لئے Day اور dimension کے لئے D یعنی 6D 4D وغیرہ ۔۔۔
اس کائنات میں مادے کا وجود 6D ہے.
جیسے بچے 6D گیم میں ہرجانب کچھ نہ کچھ دیکھ رہے ہوتے ہیں لیکن کمپیوٹر سے باہر وہ ماحول وجود نہیں رکھتا.
وہ سارا ایک پروگرام ہے ایک پروگرامر کا لکھا ہوا "کوڈ" ۔۔۔۔
یہ کائنات چھ دن میں بنی ہے. مگر انگریزی میں یہ 6D.
کیونکہ انگریز day کو D بولتے ہیں.
یعنی یہ جو بھی کچھ ارد گرد ہے یہ ایک ہولوگرام ہے یعنی چھ جہتی کائنات ۔۔ اوپر نیچے اور چار اطراف.
پہاڑ اگر دھنکی ہوئی روئی کی طرح ہوجائیں گے اس کا مطلب ہے کہ جسم اگر یکجا ہے تو صرف ایک قوت کی وجہ سے.
کشش ثقل ہی نہ رہے تو پہاڑ اڑتے نہیں نطرائیں گے؟؟؟؟ ؟
چلیں معلوم کرتے ہیں کہ کشش ثقل سے کیا مراد ہے ۔۔۔؟ ؟؟
۔ اور اس کی مقدار کتنی ہے ۔۔؟؟ ؟
گوگل کہتا ہے 9.81 میٹر فی سیکنڈ ۔۔۔
یعنی صرف ایک نمبر نے کائنات کا باندھ کر رکھا ہوا ہے صرف ایک نمبر نے ۔۔۔
یہ کیسے ممکن ہے ۔۔۔
قران میں کہاں لکھا ہے باندھ کر رکھنے والی بات ۔۔۔۔
لِّيَعْلَمَ أَن قَدْ أَبْلَغُوا رِسَالَاتِ رَبِّهِمْ وَأَحَاطَ بِمَا لَدَيْهِمْ وَأَحْصَىٰ كُلَّ شَيْءٍ عَدَدًا ‎﴿٢٨﴾‏
تاکہ ان کے اپنے رب کے پیغام پہنچا دینے کا علم ہو جائے اللہ تعالیٰ نے ان کی اطراف کو اعداد میں باندھ رکھا ہے ۔۔۔
مطلب کیا ہے اس ساری آیت کا؟؟؟؟
یعنی numerically structured.
یعنی ہم ایک matrix میں زندہ ہیں ۔۔
۔ اس ساری گفتگو سے کیا نتیجہ نکلا کہ مادہ بے معانی ہے.
اصل شے ہونے کا احساس ہے لوگوں کی ضروریات پوری کرکے ہم اپنے ہونے کا ثبوت دے سکتے ہیں.
کیونکہ اصل شےہونا ہے.... ہونے کا احساس ہے.
ورنہ مادہ دنیا، دولت، زمینیں، مال سب فریب ہے... ایک خوشنما فریب ۔۔
یہ سب کچھ 6D میں یعنی چھ دن میں بنایا گیا ہے یہ.... ہولوگرافک یونیورس ہے... یعنی اصل میں وجود نہیں رکھتی صرف وجود رکھے ہوئے نظر آتی ہے.
کیونکہ سارے ہندسے ایک دوسرے سے جڑ کر ایک کائنات بنائے کھڑے ہیں اور ہمیں اس کو حقیقت مانتے ہیں یہ سب اللہ کی مرضی کے علاوہ کچھ نہیں ہے.
کیونکہ کش ثقل بھی 9.81 میٹر پر سیکنڈ ہے اورگھڑی بھی دائرے میں گھومتی ہے.
اب آپ کو تین چیزیں نظر آئیں گی......
ایک" ایک "ہے دوسری " لامتناہیت" تیسرا " صفر".
اور اصل میں کائنات صفر اور ایک سے مل کر بنی ہے یعنی 9 کا عدد ہے . ❤
تو یہ جو ہم زندگی گزار رہے ہیں یہ 6D گیم ہے.
اور اس گیم کو بڑے طریقے سے کھیلنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ سارا سراب خانہ ایک دن حقیقت میں تبدیل ہونے چلا ہے ہمیشگی کے لیے....
اس لئے تو ایک آواز اسے ختم کردے گی.
وہ command ایک sound instruction ہوگی... جسے "صور" پھونکنا کہتے ہیں.
اور یہ کام جمعے کے دن ہوگا کیونکہ جمعے کو سب کو جمع کیا جاتا ہے .

Post a Comment

0 Comments

Latest Posts

Subscribe Us