Urdu Tech Loop

Created By Muhammad Hammad

نوبل پرائز کیوں دیا جاتا ہے؟ - تاریخ اور اہمیت Why is the Nobel Prize awarded

 

نوبل پرائز کیوں دیا جاتا ہیے ؟

نوبل انعام کا بانی الفریڈ نوبل ہے جو 1833 میں سویڈن میں پیدا ہوا تھا الفریڈ نوبل ایک کیمیادان انجینیئر اور موجد تھا اس نے ہی ڈائنامائڈ کو ایجاد کیا تھا 1864 میں ایک فرانسیسی اخبار میں الفرڈ نوبل کی وفات کی غلط خبر چھاپ دی تھی خبر کی سولی یہ تھی موت کا تاجر مر گیا اصل میں اس دن نوبل کا چھوٹا بھائی اپنے باپ کی فیکٹری میں ایک کیمیائی تجربہ کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا تھا اخبار نویس نے اسے الفرڈ نوبل سمجھتے ہوئے اس کی موت کی خبر چھاپ دی جب الفریڈ نوبل نے یہ سفر پڑھی تو وہ ایک گیری سوچ میں ڈوب گیا کیونکہ وہ اپنی موت کی خبر ایسے نہیں چاہتا تھا اس نے اپنی زمینوں اور ڈائنمائڈ کے ذریعے کمائی گئی دولت سے نوبل انعام کا سلسلہ شروع کرنے کا سوچا تاکہ اس کا نام رہتی دنیا تک قائم رہے اور ہمیشہ ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی ہوتی رہے جو دنیا کی فلاح و بہبود کے لیے نمایاں کارنامے سر انجام دیتے ہیں موت سے قبل اس نے اپنی وصیت میں لکھ دیا تھا کہ اس کی یہ دولت ہر سال ایسے افراد یا اداروں کو انعام کے طور پر دی جائے جنہوں نے گزشتہ سال کے دوران میں فزکس کیمیا ادب اور امن کے میدانوں میں کوئی نمایاں کارنامہ انجام دیا ہو 1896 میں جب اس نے وفات پائی تو اس کے بینک اکاؤنٹ میں 90 لاکھ ڈالر موجود تھے جو ابتدائی پانچ نوبل انعام کے لیے کافی تھے اس کی وصیت کے مطابق اس کی موت کے فورا بعد ایک فنڈ قائم کر دیا گیا جس کے منافع سے ہر سال 10 دسمبر کو سٹاک ہوم سویڈن میں منعقد ہونے والی تقریب میں انعام یافتہ لوگوں کو نوبل انعام دیا جاتا ہے 1901 ایک میں پہلی بار نوبل انعام دیا گیا تھا

اور یہ سلسلہ اب تک جاری ہے

Post a Comment

0 Comments

Subscribe Us