Urdu Tech Loop

Created By Muhammad Hammad

Nuclear submarine نیوکلیئر سب مرین

نیوکلیئر سب مرین Nuclear submarine

نیوکلیئر سب مرین کو سب سے پہلے 1954 میں Hyman Rickover نے بنایا اور اس کا نام USS Nautilus (SSN-571) تھا یہ 320 فٹ لمبا تھا اور اس کی قیمت 55 ملین ڈالر تھی۔
نیوکلیئر سب مرین یورینیم سی چلتی ہے اس کے اندر نیوکلیئر ری ایکٹر ہوتا ہے جو Steam turbine کو طاقت دیتی ہیں جس کے نتیجے میں Propeller چلتا ہے .
جبکہ پہلا نیوکلیئر میزائل بیس سب مرین USS George Washington تھا جو 1961 میں لانچ کیا گیاتھا۔
نیوکلیئر سب مرین کو ری فیول کی 20 سے 25 سال تک ضرورت نہیی ہوتی ہے۔ایک نیوکلیئر سب مرین جو 2 کلو یورینیم میں جتنا چلتا ہے اتنا ایک عام سب مرین جو ڈیزل اور پٹرول سے چلتا ہے ان کو 2.5 ملین لیٹر ڈیزل کی ضرورت ہوگی۔
اس وقت چھ ممالک ریاست ہائے متحدہ امریکہ، UK,انڈیا، فرانس،روس اور چین کے پاس نیوکلیئر سب مرین موجود ہیں۔

Post a Comment

0 Comments

Subscribe Us