Urdu Tech Loop

Created By Muhammad Hammad

Sex Education in Pakistan پاکستان میں آپ سیکس ایجوکیشن پر کھول کر باتیں نہیں کر سکتے,کیوں؟

 


پاکستانیوں کو سیکس صرف کرنا اور دیکھنا پسند ہے لکھنا، سُننا نہیں آپ اگر آج اس دنیا میں ہیں تو اس کی وجہ سیکس ہے اور جس چیز کے بارے میں بات نہ کی جائے وہ سب سے زیادہ ابھر کر آتی ہے جس طرح دوسرے ممالک میں سیکس ایجوکیشن پہ بات ہوتی ہے وہ یہاں بھی ہو تو شاید ریپ کیسس میں کچھ کمی آئے.
پاکستان میں آپ سیکس ایجوکیشن پر کھول کر باتیں نہیں کر سکتے,کیوں؟ آپ کو جوابات ملے گے, ایک جواب یہ بھی ہے کہ ہم مہذب معاشرے میں رہتے ہیں, یہ اسلامی ملک ہے. دوسری طرف ہر دیوار پر تلوار اور شلوار کے اشتہارات, بہتر ازدواجی زندگی, مختلف حکیم اور بابائے اس پر بول بھی سکتے ہیں, ان کے پاس علاج بھی موجود ہیں.
چلتا دور سوشل میڈیا کا دور ہیں ایسی ویب سائیڈ ہیں جن پر کروڑوں کی تعداد میں نازیبہ وڈیو ملیں گی اور ان پورن انڈرسٹی سے حکومت بھاری رقم لیتی ہیں جن کی وجہ سے نوجوان نسل اپنی زندگی تباہ کر رہی ہیں آج تک کسی نے بھی آواز نہیں اٹھائی بس میرے پیج اور تحریروں سے بہت سوں کو تقلیف ہوتی ہیں کیوں کے میں سچ لکھتا ہوں اور اسی وجہ سے کافی لوگوں نے مجھے دھمکیاں بھی دی ہے وقت کے فرعونوں سے میرا پالا پڑ چکا ہیں اگر چھپکے سے میں کہیں گم کیا جائوں تو میرے لیے مغفرت کی دعائیں کرنا کیوں کے لکھنا میں چھوڑوں گا نہیں اور ڈرتا صرف اسی ذات سے ہوں جسکے قبضہ قدرت میں میری ساسوں کا کنٹرول ہیں پندرہ سال سے فیس بک کی دنیاں میں ہوں لیکن گمنام رہتا ہوں وجہ صرف یہ ہیں کے مجھے جھوٹی شہرت نہیں چاہیے میں اپنی داد لینے کے واستے کام نہیں کرتا مجھے خوشنودی چاہیے اللہ پاک اور اسکے رسولﷺ کی بس اور اگر میں اپنی تحریروں کی وجہ سے امتِ مسلماں میں فساد یا معاشرے میں بگاڑ پیدا کر رہاں تو دعا ہیں کے رب تعالی مجھے ہدایت دے اور ایسے کاموں سے بچائے جس کی وجہ سے میری آخرت خراب ہو آمیین۔
جہاں بزدلی ہو وہاں کے لوگ
قلم کو ہتھیار سمجھتے ہیں

باقی جنسیات میں پی ایچ ڈی ہولڈر,گائنیز,والدین,اساتذہ سیکوسولوجسٹ وغیرہ کو اس کے متعلق نہیں بولنا چاہئے کیونکہ ہم مہذب معاشرے میں رہتے ہیں.البتہ بانجھ پن کے غلط طریقے سے علاج, سڑکوں پر مٹھائیوں کی طرح شہوت بڑھانے والی نقصاندہ ادویات کا خرید و فروخت, ایس ٹی ڈیز, ایچ آئی وی اور دیگر مسائل چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں.
اگر کسی کو بات سمجھ نا آئے تو وہ یہاں فضول کمنٹ کرنے سے باز آجائے۔

Post a Comment

0 Comments

Subscribe Us