Urdu Tech Loop

Created By Muhammad Hammad

Some Basic Medicine. چند ضروری میڈیسن

چند ضروری میڈیسن Some Basic Medicine
یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیں۔ کیونکہ یہ دوائیاں چھوٹے موٹے مسلئے یا تکلیف میں کام آسکتی ہیں۔ رات کے وقت بسا اوقات طبیعت بگڑ جانے کی صورت میں ان کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ اگر ڈاکٹر Available نہ ہو تو فوری طبی امداد کے طور پر درج ذیل میڈیسن ستعمال کی جا سکتی ہیں۔

(لیکن کسی بھی ایمرجنسی صورت جیسے شدید سانس کی کمی،پیٹ میں شدید درد، بلڈ پریشر اور شوگر کا بہت زیادہ ہونا یا کم ہونا ، سینے اور بائیں بازوں میں درد ہونا ، جھٹکے اور غنودگی وغیرہ کی صورت میں ہمیشہ ایمرجنسی ہاسپٹل ہی جانا چاہیے)

سر درد اور بخار کیلئے
 Panadol , Panadol Extra , 
(1+1+1)
(گر تیز بخار +102 ہو تو پھر 2+2+2 ٹیبلیٹ لی جاسکتی ہیں)

نزلہ ، زکام کیلئے اور ناک کے بندش کےلئے 
Tab Arinac Fort
(1+0+1)

پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے
 Cap Imodium , ORS 

جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے
Caflam 50 , Dicloran
(1+0+1)

الٹی قے وغیرہ کیلئے
Gravinate tablet / Motilium Tablet
(1+1+1) کھانے سے پہلے 

گیس کے مسائل کیلئے
Gaviscon syp, Mucain syp (2+2+2)

تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے
Cap: Risek 20/40 , omega 20/40 mg
(Khany Sy pehly lein)

زخم وغیرہ کیلئے
PolyFax cream , payodin , زخم پٹی

دانت یا داڑھ درد کے لیے
Caflam 50(1+0+1)

بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کیلئے 
Brofin syp and Brofin tablet 

نو نہال بچے کے بخار کے لیے
Panadol Drop

نو نہال کے پیٹ درد یا بڑے پیشاب کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے
Colic Drops

نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں
Hydrozole Cream
اس کریم کو دن میں 2 سے 3 دفعہ لگا سکتے ہیں. 

بلغمی کھانسی کے لئے 

Syrup Pulomonol, Hydriline, Coferb Drop/ syrup 
کوفرب سیرپ بچوں کے لیے اچھا مانا جاتا ہے، 

خشک کھانسی کے لیے
Syrup Corex D, Hydriline DM 

الرجی ،نزلہ, خارش وغیرہ کے لیے 
Tab Rigix, cetrix / Syrup Rigix cetrix
ایک روزانہ

اور اگر کسی کو دمہ یا سانس کا مسلئہ ہو تو پھر اس کو اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے گھر پر Rescue inhaler جیسے Ventolin inhaler وغیرہ لازمی رکھنا چاہیے۔

نوٹ: اوپر والی تقریباً ساری میڈیسن صرف علامتوں کو قابو پانے کیلئے ہیں ، لہذا کسی بھی بیماری کی تشخیص و علاج کے لیے کسی ڈاکٹر سے لازمی مشورہ کریں ، اور ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق میڈیسن استعمال کریں۔ شکریہ

Post a Comment

0 Comments

Latest Posts

Subscribe Us