Urdu Tech Loop

Created By Muhammad Hammad

پولی سسٹک اووریز سنڈروم: علامات، علاج اور صحت مند زندگی کے مشورے Polycystic Ovary Syndrome

 پی سی او ایس

پولی سسٹک اووریز سنڈروم...

علامات...۔۔۔۔۔۔۔۔
یوٹرس میں پانی کی تهیلیاں بن جانا.
ہارمونز کا بگاڑ..
چہرے پر کیل چهائیاں نشانات.. چہرے پہ بال..
نپلز کا سیاه رنگت میں بدل جانا...
مینسز کی خرابی.. تین تین ماه بعد مینسز کا آنا..
زبان کی سطح کا خراب ہو جانا...
ہونٹوں کے رنگ میں سیاہی کے اثرات...
پریگنینسی نہ ہونا...
موٹاپا...
بے چینی..چڑچڑاپن...
بلڈ پریشر کا زیاده تر ہائی ہونا.. کبهی کبهی لو ہو جانا..
سفید اور زرد لیکوریا...
جسم بوجهل سستی تهکاوٹ...

وجوہات...
وائی بادی چیزوں کا زیاده استعمال
مرچ مصالحہ جات اور تلی ہوئی اشیاء کهانا...
زیاده کولڈ ڈرنکس کا استعمال...
کها پی کے ریسٹ کے مزے لینا اور سو جانا...
چاول زیاده کهانا...
قبض گیس تبخیر کو نظرانداز کرنا...
درد کش ایلوپیتهی ادویات کا زیاده استعمال...
علاج...
پہلا مرحلہ...
نہار منہ...
ثابت اسپغول
میتهی دانہ
ہالیوں
کلونجی
اجوائن دیسی
سب ہم وزن
ان کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور ناشتے سے 15 منٹ پہلے چمچ کا چوتها حصہ نیم گرم پانی سے لیں...

دوسرا مرحلہ...
سبزیوں میں آپ
کریلے میتهی شملہ مرچ بینگن کا سالن کهایا کریں...

تیسرا مرحلہ...
سوکهے کریلے
میتهی دانہ
گٹهلی جامن...
یہ ایک جتنی مقدار میں منگوا لیں...
ادها چمچ سفوف کهانے کے بعدکهائیں اوپر سے جامن کے پتوں کا قہوه پی لیں...یا ان چیزوں کا ہی قیوه تیار کر کے پی لیں...
چوتها مرحلہ...

ہلدی ملٹهی سونف ... ہم وزن
انکا سفوف بنائیں
اور 1 چمچ دوپہر اور شام کو کهائیں ...کهانے کے بعد اوپر بتائے گئے قہوه سے یا نیم گرم پانی سے...

پانچواں مرحلہ...
دهمانسہ.. ہلدی.. سک سملو .. تخم نیم.. پوست ریٹهہ.. رسونت مصفی.. مصبر...
سب 5 تولہ... اور سقمونیا.. 1 تولہ
.سفوف بنائیں یا 500 ملی گرام کے کیپسول یا گولیاں بنا لیں...
1 سے 2 گولیاں صبح شام کهانے کے بعد عرق منڈی بوٹی سے لیں...

پرہیز... چاول وائی بادی آلو گوبهی کولڈڈرنکس تلی ہوئی چیزیں.. بالکل بند...
ہلکی پهلکی ورزش جس سے جسم کو پسینہ آئے
اور پیاس لگنے پر شربت عناب عرق منڈی بوٹی میں مکس کر کے پیئیں...

ایلوپیتهی میں PCOSکا کوئی مستقل علاج موجود نہیں...
مگر طب میں اسکا یہ مکمل علاج ہے...
مگر یاد رہے کہ پرہیز کے بغیر ہر علاج فضول ہوتا ہے

Post a Comment

0 Comments

Subscribe Us